اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی ہے کوئی احتجاج نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد میں ابھی تک مکمل خاموشی ہے کوئی احتجاج نہیں ہوا، طارق فضل چوہدری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں نے از خود گرفتاریاں دی ہیں، رنما مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاجی کال نہیں یلغار کی دھمکی دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ احتجاج کی کال مکمل طور پر ناکام ہوئی ہے، پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں نے از خود گرفتاریاں دی ہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی حفاظت کے لیے راستہ بند کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیعمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دیبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ احتجاج پاکستان بھراور پوری دنیا میں ہوگا، احتجاج تب تک ختم نہیں ہوگا جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے: فیصل چوہدری
مزید پڑھ »

عمران خان پرمقدمات کی تفصیل کیس؛ نیب ودیگرکو دوبارہ نوٹس جاریعمران خان پرمقدمات کی تفصیل کیس؛ نیب ودیگرکو دوبارہ نوٹس جارینیب کی جانب سے کوئی پیش ہوا نہ رپورٹ دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھ »

آئیڈیاز 2024: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیآئیڈیاز 2024: کراچی میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندیکراچی میں 18 سے24 نومبر تک احتجاج یا دھرنے کی اجازت نہیں ہوگی: نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

کراچی؛ کپڑوں کی فیکٹری اور گھروں میں لگنے والی آگ سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیاکراچی؛ کپڑوں کی فیکٹری اور گھروں میں لگنے والی آگ سے بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیاخوش قسمتی سے دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھ »

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںنرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںمیاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟پی ٹی آئی احتجاج: کن کن شہروں میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ بند ہے؟اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل بحال ہے جبکہ دونوں شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ سروس بند ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:02:20