زرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

زرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

زرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل ExpressNews punjab

ہائی کورٹ نے زرعی اراضی فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔

زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی، جس میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ۔ واضح رہے کہ سنگل بینچ نے زرعی مقاصد کے لیے زمین فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دیا تھا ۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کی ، جس میں کہا گیا تھا کہ عدالتی فیصلے میں تضاد ہے ، درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے۔ ایگریکلچرل پالیسیوں کو ریگولیٹ کرنا عدالتوں کی ذمے داری نہیں ہے ۔ سنگل...

پنجاب حکومت نے اپنی اپیل میں مؤقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق نگراں حکومت سابقہ حکومت کے کسی نامکمل اقدام یا پالیسی کی تکمیل کرسکتی ہے۔ منصوبہ نگراں حکومت نے شروع نہیں کیا، اس سے پہلے منتخب حکومت نے شروع کیا تھا ۔ لاہور ہائی کورٹ سے استدعا ہے کہ زمین فوج کو دینے کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبدالقادر پٹیل کا رواں ماہ 3 بڑے اسپتال سندھ کو واپس کرنے کا اعلانعبدالقادر پٹیل کا رواں ماہ 3 بڑے اسپتال سندھ کو واپس کرنے کا اعلانعبدالقادر پٹیل نے کراچی کے 3 بڑے اسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات جانیے: SindhGovt DailyJang
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیاچیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیلپی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیاچیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیل08:54 PM, 16 Jul, 2023, پاکستان, کراچی :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل  نے نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق - ایکسپریس اردوآصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق - ایکسپریس اردودونوں رہنماؤں کی ڈیڑھ گھنٹے طویل ملاقات کی اندرونی کہانی، قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے پر بھی اتفاق
مزید پڑھ »

بابراعظم کا آکاش چوپڑا کو منفی تبصرے پر کرارا جواب - ایکسپریس اردوبابراعظم کا آکاش چوپڑا کو منفی تبصرے پر کرارا جواب - ایکسپریس اردوبابر کے پاس 'فیب فور' میں شامل ہونے کی صلاحیت ہے لیکن وہ ابھی اُس مقام تک نہیں پہنچے، بھارتی کمنٹیٹر
مزید پڑھ »

مودی سرکار کا ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ - ایکسپریس اردومودی سرکار کا ایک اور تاریخی مسجد کی جگہ مندر بنانے کا منصوبہ - ایکسپریس اردوایودھیا کی بابری،وارانسی کی گیان واپی اور متھورا کی شاہی عید گاہ کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:14:27