پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیاچیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیل

پاکستان خبریں خبریں

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیاچیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیل

کراچی :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ جناح ہسپتال، این آئی ایچ اور این آئی سی وی ڈی اِسی ماہ سندھ حکومت کو ملیں گے۔ان کاکہنا تھا کہ کراچی کے 3 بڑے ہسپتال اسی ماہ وفاق سے واپس سندھ کو مل جائیں گے۔ یہ ہسپتال سندھ کی امانت تھے۔

عبدالقادر پٹیل نے مزید کہا کہ کیماڑی کی بڑھتی آبادی کی وجہ سے پانی کی کمی مسئلہ ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے 4 سال کے دوران کوئی منصوبہ نہیں دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عوام پر تباہی کےلیے مسلط کیا گیا تھا، آئینی طریقے سے پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ کیا۔پی ٹی آئی کےخلاف عدم اعتماد نہیں لاتے تو ملک کے حالات مزید خراب ہوجاتے، ہم نے اپنے سیاسی مستقبل کو داؤ پر لگا کر حکومت کےخلاف عدم اعتماد پیش کیا۔ ہمیں علم تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک کو مزید تباہی کی جانب لے جارہے ہیں، پہلا وزیراعظم ہے، جسے...

9 مئی کو پلان کے تحت فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے، اس دن کے واقعے کے بعد پاکستان کا مذاق بنا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مدد سے معیشت کی کایا پلٹ دیں گے، وزیراعظم کی ایم ڈی سے گفتگو - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی مدد سے معیشت کی کایا پلٹ دیں گے، وزیراعظم کی ایم ڈی سے گفتگو - ایکسپریس اردوایم ڈی آئی ایم ایف کا وزیراعظم سے قریبی رابطے میں رہنے کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کی ریٹنگ میں اضافہپاکستانی معیشت کی ریٹنگ میں اضافہآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3ارب ڈالرکے اسٹینڈ بائی معاہدے کی...
مزید پڑھ »

’چیئرمین پی ٹی آئی پہلا وزیراعظم ہے جسے آئینی طریقے سے گھر بھیجا‘’چیئرمین پی ٹی آئی پہلا وزیراعظم ہے جسے آئینی طریقے سے گھر بھیجا‘’چیئرمین پی ٹی آئی پہلا وزیراعظم ہے جسے آئینی طریقے سے گھر بھیجا‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانی9 مئی واقعات سے متعلق جے آئی ٹی کے سوالوں پر چیئرمین PTI کے جوابات، اندرونی کہانیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو میں مینگو ڈپلومیسیوزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو میں مینگو ڈپلومیسیوزیراعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ آپ کیلئے آموں کا تحفہ بھجوارہا ہوں۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:40:44