جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے۔ DailyJang
جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ پلاننگ کہیں اور سے ہوئی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔سابق وزیر اعظم نے جواب دیا کہ جب کمانڈر مجھے گرفتار کرے گا تو لوگوں نے وہیں جانا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین
ان تمام مقدمات میں عبوری ضمانت پر ہیں۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی دکھائیں جس کو انہوں نے ماننے سے ہی انکار کر دیا اور کہا یہ میرے لوگ نہیں۔جے آئی ٹی ایک ڈی آئی جی، ایک ایس ایس پی اور 4 ایس پیز پر مشتمل تھی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہ کی جائے لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کردیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ عدالت نےآئندہ سماعت تک تادیبی کاروائی نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات: شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمہ میں درخواست ضمانت منظوراسلام آباد کی مقامی عدالت نے 9 مئی پر تشدد احتجاج پر تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کر
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس: سماعت پیر تک ملتوی09:54 AM, 14 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر 11
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھ »