روزنامہ جنگ میں شائع خلیل احمد نینی تال والا کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 3ارب ڈالرکے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری دیدی ہے اورایک ارب 20کروڑ ڈالر کی پہلی قسط فوری جاری کر دی ہے باقی رقم نومبر اور فروری میں ادا ہو گی ۔ سعودی عرب کی جانب سے 2ارب ڈالر کے ڈپازٹس اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں ۔
حکومت کو چاہئے کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے اس وقت صورتحال یہ ہے کہ دنیا بھر میں 10کروڑ ہنر مند افرادی قوت کی ضرورت ہے،پاکستان اگر ہنر مند افرادی قوت تیار کرنے پر توجہ دے اور انہیں سرکاری بندوبست سے بیرون ملک بھیجا جائے تو ملک میں ماہانہ ورکرز ریمی ٹینسز کی آمد کی مالیت 4ارب ڈالرتک پہنچ سکتی ہے ۔بین الاقوامی کریڈ ٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔ طویل المیعاد غیر ملکی کرنسی کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کر کے ٹرپل سی کر دیا ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کرتے ہوئے...
دوسری جانب بلوچستان کے علاقے ژوب میں گزشتہ روز دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانا پاک فوج کے جوانوں کی مستعدی پیشہ ورانہ قابلیت اور دفاع وطن کے عزم صمیم کی دلیل ہے۔خبروں کے مطابق دہشتگردوں کا جتھا علی الصبح ژوب کینٹ میں گھسنے کی کوشش کر رہا تھا کہ پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر ان کا مقابلہ کیا اور انہیں ختم کیا ۔سیکورٹی امور کے ایک تحقیقی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے نصف میں دہشتگردی کے واقعات میں 79فیصد اضافہ ہوا ہے اس عرصے کے دوران ملک میں دہشتگردی کے کل 271 واقعات ہوئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی بڑھ گئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں پہنچ سے باہر05:16 PM, 14 Jul, 2023, پاکستان, لاہور:ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا ہے گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ
مزید پڑھ »
سونے کی فی تولہ قیمت 6500 روپے کا بڑا اضافہآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کے 1 تولہ بھاؤ میں 6 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang goldprice
مزید پڑھ »
آٹے کی قیمت میں اضافہ، نان بائیوں نے روٹی 30 اور پراٹھا 60 روپے کا کردیا - ایکسپریس اردوٹیکسوں میں اضافہ لاگو ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں آٹا اور چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا، جس سے عوام شدید پریشان ہیں
مزید پڑھ »
دریائے ستلج میں بہاولپور، بہاولنگر پر پانی کی سطح بلند، فصلیں زیر آببہاولنگر: (دنیا نیوز) دریائے ستلج میں بہاولپور اور بہاولنگر کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ جاری ہے، جھنگ میں دریائی پٹی کے ساتھ کھڑی فصلیں پانی کی زد میں آگئیں۔
مزید پڑھ »
ہوم لیس فٹبال ورلڈ کپ پاکستان ٹیم نے جیت لیافائنل میں پاکستانی ٹیم نے جرمنی کو 0-4 کی شکست دی
مزید پڑھ »
ملک بھر میں چینی بحران سنگینملک بھر میں چینی کا بحران سنگین ہونے لگا، چینی کی قیمت میں اضافہ کے علاؤہ حکومت اور گنے کے کاشتکاروں میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔تفصلات کے مطابق چینی کا وافر
مزید پڑھ »