زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر مہنگا ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

برآمدات میں کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اوتجارتی خسارے میں اضافے جیسے عوامل کے باعث روپیہ دباؤ کا شکار ہے

برآمدات میں کمی، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور گذشتہ 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 6.33 فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کے نتیجے میں خام تیل کی گرتی ہوئی عالمی قیمتوں کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 10پیسے کی کمی سے 279روپے 56پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ بعدازاں سپلائی میں بہتری آتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے سے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 10پیسے کے اضافے سے 279 روپے 76 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 08 پیسے کے اضافے سے 281 روپے 30 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔آٹھ ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 78 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیاآئی ایم ایف سے قرض کی قسط، جائزہ مشن دو روز میں پاکستان آئے گامصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، شیراز کو جیل بھیج دیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 15 پیسے کے اضافے سے 280 روپے 99 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیازرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر سستا ہوگیاکاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوئی
مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑازرمبادلہ کی مارکیٹوں میں اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر تگڑازرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں تسلسل سے کمی نے گذشتہ ایک ماہ سے ڈالر کی نسبت روپیہ کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے
مزید پڑھ »

فروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیفروری میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280 روپے پر آنے کی پیشگوئیپاکستان میں ڈالر کی قدر زرمبادلہ کی طلب میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ سے روپے پر دباؤ ڈالتے ہوئے 280 روپے پر آنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 280 روپے کی سطح تک پہنچنے کی پیشگوئیڈالر کی قدر میں اضافہ، 280 روپے کی سطح تک پہنچنے کی پیشگوئیپیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور انٹربینک ریٹ 279 روپے سے تجاوز کر گئے۔ غیرملکی ٹریژری اداروں کی جانب سے ٹریس مارک کی شرح سود میں کمی کے باعث غیرملکی سرمائے کے انخلا کی پیش گوئی کے پیش نظر ڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان برقرار رہا۔
مزید پڑھ »

زر مبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قوت بڑھتی رہیزر مبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قوت بڑھتی رہیجنوری کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں خسارے کے بعد، درآمدات میں اضافہ اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ ڈالر کے اوپن ریٹ ایک بار پھر 281 روپے سے تجاوز کر گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 12:27:54