زرین خان پر پیسے لینے کے باوجود تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا الزام تھا
ورلڈکپ؛ سری لنکن بیٹرز نے پاکستانی بالنگ لائن کے پرخچے اُڑا دیےشیخ رشید بازیابی کی، آر پی او پنڈی کو 8 دن کی آخری مہلتاورکزئی کی ایک کان میں شارٹ سرکٹ دھماکا، 11 کان کن پھنس گئےپریکٹس پروسیجر ایکٹ؛ سپریم کورٹ میں یہ مداخلت بھی ہوئی تو اچھی ہوئی، چیف جسٹسسروا اسلامی سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 21.8 فیصد کر دیا گیابالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو دھوکا دہی کے مقدمے میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت نے دھوکا دہی کے مقدمے میں اداکارہ زرین خان کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ کولکتہ کی عدالت نےگزشتہ ماہ 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ بالی ووڈ اداکارہ کو متعدد بار طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔اداکارہ زرین خان پر الزام تھا کہ انہوں نے کولکتہ کی ایک ایونٹ مینجمنٹ کمپنی سے 6 تقریبات میں شرکت کے لیے ساڑھے بارہ لاکھ روپے وصول کیے تھے تاہم وہ تقریبات میں شریک نہیں ہوئیں۔ زرین خان نے گرفتاری کے وارنٹ سے متعلق لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قانونی ٹیم اس معاملے کو دیکھے گی۔ اداکارہ زرین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صداقت عباسی بھی عمران خان کے خلاف بول پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات عمران خان کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔ ڈان نیوز کے پروگرام میں گرفتار کرتے ہوئے صداقت عباسی نےدعویٰ کیا کہ عمران خان کی گرفتاری سے پانچ روز قبل یعنی چار مئی کو جی ایچ کیو کے قریب ریلی نکالنے کا فیصلہ ہوا تھا جبکہ 7 مئی کو فیصلہ ہوا تھا کہ عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں آئی ایس آئی آفس اور جی ایچ کیو پر دھاوا بولنا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے واضح کیا کہ ہماری لڑائی اسٹیبشلمنٹ سے ہے، چھ
مزید پڑھ »
پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے ،لاہور میں ...لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے درجنوں کیسز سامنے آ گئے ،صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 5 ہزار 580 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، جن میں سے 2 ہزار 168 ڈینگی کے مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے۔'جنگ ' کے مطابق علی جان خان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں 38، راولپنڈی میں 41، گوجرانوالہ میں 16 اور ملتان میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ
مزید پڑھ »
امریکا میں اسکول کی طالبہ نے رقص کر کے اسکالرشپ گنوا دیاسکالرشپ کی درخواستوں میں طالبہ کے قائدانہ کردار اور اسکالرشپ کو منسوخ کردیا جائے گا، اسکول پرنسپل
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کوغلط بیان کرنے کے کیس میں قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور مختلف ایونٹس کوغلط بیان کرنے کے کیس میں قمر باجوہ اور فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184تین کے تحت مفاد عامہ کے کیس سننے چاہئیں، مفاد خاص کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں درخواست گزار وکیل شاہد رانا نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ سپریم کورٹ کو آرٹیکل 184تین کے تحت مفاد عامہ کے کیس سننے چاہئیں، مفاد خاص کے نہیں،اللہ نے تمام حکم دلیل کے ساتھ دیئے تو قانون سازی بغیر دلیل کیسے ہو سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل بنچ سماعت کررہا ہے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس؛ چ
مزید پڑھ »