زمان پارک جانے والے تمام راستے سیل، پولیس تعینات

پاکستان خبریں خبریں

زمان پارک جانے والے تمام راستے سیل، پولیس تعینات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ممکنہ آپریشن؟ زمان پارک آنے والے تمام راستے سیل کردئیے گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری زمان پارک آنے والے راستوں پر تعینات کردی گئی ہے، کینال روڈ پربھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کرتے ہوئے بیریئرزلگادیئےگئے ہیں۔

اسی طرح دھرمپورہ پل اورعلامہ اقبال روڈ پربھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے وہاں پولیس جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے یہ پولیس جوان بلٹ پروف جیکٹس پہنے موبائل وین کے ہمراہ موجود ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت نے زمان پارک میں مبینہ موجود دہشتگرد کی حوالگی کاالٹی میٹم دےرکھاہے،حکومت کی ڈیڈ لائن کل دن 12بجےاختتام پذیرہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت ہوگئی9 مئی واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت ہوگئیشناخت کیے جانے والے افراد سے متعلق تمام تر تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیںعامر میرآرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیںعامر میرنگراں وزیراطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30سے 40 دہشت گرد زمان پارک میں موجود ہیں،پی ٹی آئی قیادت دہشت گردوں کو 24 گھنٹوں
مزید پڑھ »

عمران خان تم گھر بیٹھو عوام ملک دشمنوں دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کو مسترد کر چکے ہیں: مریم اورنگزیبعمران خان تم گھر بیٹھو عوام ملک دشمنوں دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کو مسترد کر چکے ہیں: مریم اورنگزیبعمران خان تم گھر بیٹھو، عوام ملک دشمنوں، دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ کو مسترد کر چکے ہیں: مریم اورنگزیب PMLN Marriyum_A PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI GovtofPakistan
مزید پڑھ »

القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کونوٹس دینے پہنچ گئیالقادر ٹرسٹ کیس، نیب کی ٹیم بشریٰ بی بی کونوٹس دینے پہنچ گئیالقادر ٹرسٹ کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو( نیب) کی 3 رکنی ٹیم لاہور میں واقع زمان پارک پہنچ گئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںجناح ہاؤس پر شرپسندوں کے حملے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںدوپہر 2 بج کر 35 منٹ سے 2 بج کر 40 منٹ تک مظاہرین زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 18:17:33