زمبابوے ٹیم اکتوبر میں پاکستان آئے گی، وسیم خان تفصيلات جانئے: DailyJang
برٹش ایشین ٹرسٹ کے ویبینار میں گفتگو کے دوران وسیم خان نے کہا کہ کورونا وائرس وباء کی وجہ سے سب کچھ رکا ہوا تھا، ایسے میں کرکٹ کی واپسی بھی اہم تھی، انگلینڈ ٹیم بھیجنا آسان فیصلہ نہ تھا، جب 10 پلیئرز کے ٹیسٹ مثبت آئے اس کے بعد کافی دباؤ بھی تھا۔
وسیم خان کا کہنا تھا پاکستان میں اکتوبر سے کرکٹ سیزن شروع کرنے پر کام ہورہا ہے، ڈومیسٹک سیزن اور انٹرنیشنل سیریز کیلئے بائیو سیکیور ماحول کی تیاری کی جارہی ہے اور اس کے لئے انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے بھی رہنمائی لی جارہی ہے کیوں کہ انگلش بورڈ کو بائیو سیکیور ماحول کی تیاری کا تجربہ ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عبوری پروگرام کے تحت زمبابوے کی ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے اکتوبر کی 20 تاریخ کو پاکستان پہنچے گی اور دو ہفتے قرنطینہ میں گزارے گی جس کے بعد نومبر کے پہلے ہفتے سے سیریز کا آغاز ہوجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ googletag.cmd.push(function() {
مزید پڑھ »
تیسرا ٹیسٹ اظہر علی نے میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل دبنگ اعلان کر دیاساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ساﺅتھمپٹن میں شیڈول تیسرے ٹیسٹ میچ میں فتح کیساتھ سیریز برابر کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔
مزید پڑھ »
زمبابوے کرکٹ بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر رضامند - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ کون بتا سکتا ہے؟ کامران اکمل ایک بار پھر میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے کہا ہے کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے تیار ہوں اور پرفارمنس بھی دیتا ہوں لیکن
مزید پڑھ »
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون سلیم ملک کے الزامات پر راشد لطیف کا ’شاعرانہ‘ جوابلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف سلیم ملک کے سنگین الزامات ردعمل دینے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز، 10 سال بعد شکست کا خطرہ سرپر منڈلانے لگا - ایکسپریس اردو2010 میں اسپاٹ فکسنگ سے آلودہ مقابلوں کے بعد پاکستان نے کبھی انگلینڈ میں میزبان ٹیم کو سیریز نہیں جیتنے دی
مزید پڑھ »