قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ کون بتا سکتا ہے؟ کامران اکمل ایک بار پھر میدان میں آ گئے

پاکستان خبریں خبریں

قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ کون بتا سکتا ہے؟ کامران اکمل ایک بار پھر میدان میں آ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے کی وجہ کون بتا سکتا ہے؟ کامران اکمل ایک بار پھر میدان میں آ گئے KamiAkmal23 KamranAkmal TheRealPCBMedia TheRealPCB PCB

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کی تیاریوں میں مصروف ہے لیکن تاحال سیزن کے آغاز کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا جا سکا ہے جبکہ بائیو سیکیور ماحول بنانے کیلئے بھی چیلنجز درپیش ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ سیزن تاخیر کا شکار تو نہیں ہوا، ان دنوں پہلے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں ہوتی ہے، ابھی وقت ہے تو پی سی بی کو حفاظتی اقدامات کے حوالے سے مکمل منصوبہ بندی کرنے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں اور متعلقہ سٹاف کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے، کورونا وائرس کے سخت ایس او پیز کے ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا آغاز ہونا چاہیے۔ انگلینڈ نے مشکل حالات میں انٹر نیشنل کرکٹ کروائی ہے، وہاں ڈومیسٹک سیزن بھی جا ری ہے، ہمیں ان سے رہنمائی...

وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ڈومیسٹک کرکٹ مکمل ایس او پیز کے ساتھ شروع کی جائے اور پھر اس کو سامنے رکھتے ہو ئے پی ایس ایل کے میچز کا انعقاد ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں سارا سال ٹریننگ جاری رکھتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ مجھے کیرئیر میں فٹنس مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑا، میں صرف انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے ٹریننگ نہیں کرتا بلکہ ہر سطح کی کرکٹ کیلئے خود کو فٹ رکھتا ہوں، میں انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے تیار رہتا ہوں پرفارمنس بھی دیتا ہوں، اگر میں قومی ٹیم میں نہیں ہوں تو اس کی وجہ سلیکشن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائرعمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائرپی سی بی نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف اپیل دائر کر دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عمر اکمل کیس: PCB نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردیعمر اکمل کیس: PCB نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردیعمر اکمل کیس: PCB نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

میری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکملمیری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکمللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتا ہوں اور پرفارمنس بھی دیتا ہوں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

مصباح الحق ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میں کارکردگی سے مطمئن - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:43:50