میری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکمل

پاکستان خبریں خبریں

میری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتا ہوں اور پرفارمنس بھی دیتا ہوں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔

وکٹ کیپر بیٹسمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ڈومیسٹک کرکٹ سیزن تاخیر کا شکار تو نہیں ہوا، ان دنوں پہلے بھی فرسٹ کلاس کرکٹ نہیں ہوتی ہے، ابھی وقت ہے تو پی سی بی کو حفاظتی اقدامات کے حوالے سے مکمل منصوبہ بندی کرنے چاہیے۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے مشکل حالات میں انٹر نیشنل کرکٹ کروائی ہے، وہاں ڈومیسٹک سیزن بھی جا ری ہے، ہمیں ان سے رہنمائی لینی چاہیے اور اسی طرح ہمیں بھی کرکٹ کا آغاز کرنا چاہیے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا کہ اب تو ونڈو خالی ہے، ایشیا کپ بھی نہیں ہو رہا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی نہیں ہو رہا اس لیے پی ایس ایل کے میچز کا انعقاد ہو سکتا ہے، آئی پی ایل کے لیے غیر ملکی کھلاڑی آسکتے ہیں تو پی ایس ایل کے لیے کیوں نہیں آ سکتے؟ پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے صورتحال بھی کنٹرول میں ہے، باقی میچز پاکستان میں بھی ہو سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کا شوہر جنگل میں پراسرار طور پر قتلمحکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کا شوہر جنگل میں پراسرار طور پر قتلنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں محکمہ جنگلات کی حاملہ خاتون آفیسر اور اس کے شوہر کو جنگل میں پراسرار طور پر قتل کر دیا گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس خاتون
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ نہیں ہوا، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدعیدالاضحیٰ کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ نہیں ہوا، صوبائی وزیر صحت یاسمین راشدلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزی صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »

سندھ میں گورنر راج ، آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ، اٹارنی جنرلسندھ میں گورنر راج ، آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ، اٹارنی جنرلاٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کویقین دلایا ہے کہ آئین کے منافی کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا، گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ہے، کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کی سماعت میں آئینی آپشن پر ان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں اٹارنی جنرل خالد جاویدکراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں اٹارنی جنرل خالد جاویدکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں، آئینی آپشن کا بیان غلط انداز میں لیا
مزید پڑھ »

‘سعودی عرب میں مقدس مقامات کےتحفظ کیلئےکسی قربانی سےدریغ نہیں کیا جائیگا’‘سعودی عرب میں مقدس مقامات کےتحفظ کیلئےکسی قربانی سےدریغ نہیں کیا جائیگا’اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات استوار ہیں اور انہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی پر وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمیٹی بنی ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:51:55