کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں، اٹارنی جنرل خالد جاوید
سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ کراچی سے متعلق ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی ہے یہ بھی ایک آئینی آپشن ہے، آئینی آپشن کا مطلب گورنر راج یا کوئی اور آپشن نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ وفاق چاہتا ہے کہ کراچی میں غیر جانبدار ایڈمنسٹریٹر اور ایڈوائزری کمیٹی مل کر کام کرے۔
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا، حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا: چیئرمین سینیٹ اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو یقین دلایا ہے کہ کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا جائے گا جو آئین کے خلاف ہو، گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ہے، کراچی کے مسائل کے حل کے لیے این ڈی ایم اے اور ضرورت پڑنے پر وفاقی حکومت کے دوسرے ادارے مدد کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں: اٹارنی جنرل خالد جاوید
مزید پڑھ »
سندھ میں گورنر راج ، آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ، اٹارنی جنرلاٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کویقین دلایا ہے کہ آئین کے منافی کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا، گورنر راج اور آرٹیکل 149 زیر غور نہیں ہے، کراچی سے متعلق سپریم کورٹ کی سماعت میں آئینی آپشن پر ان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں صبح اور رات میں ہلکی بارش کا امکان - ایکسپریس اردوشہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نہیں، خلیج بنگال سے متوقع سسٹم شہر میں داخل ہونے سے قبل ہی کمزور پڑگیا
مزید پڑھ »
سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیاکراچی میں شہری کو گندے پانی میں گرا کر لوٹ لیا گیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بلوچستان میں کورونا میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہمحکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق جمعہ کو 1238 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھ »