اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خوشگوار تعلقات استوار ہیں اور انہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔
انہوں نے یہ بات پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔نے کہا کہ دونوں ملکوں نے عالمی امور اور مسائل پر ہمیشہ باہمی مشاورت سے کام کیا ہے۔ پاکستانی پارلیمان بالخصوص ایوان بالا اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ سعودی عرب میں مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سے ذریع نہیں کیا...
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہم سعودی عرب کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے کیونکہ اس نے مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سمندری میں حادثے میں کراچی کے ایک ہی گھرانے کے 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپک اپ میں سوار شاکر حسین رضوی، شاہدہ بی بی زوجہ شاکر، احسن رضا ولد شاکر اور 11 سالہ مرتضی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »
عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردوجنگ بندی کے معاہدے کی میعاد ختم ہونے کے بعد سرحد پار حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے،عرب خبر رساں ادارہ
مزید پڑھ »
ہم پاکستان کو مشکل حالات میں کبھی نہیں چھوڑیں گے سعودی عرب نے دوٹوک اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات سعودی عرب کےسفیر نواف بن سعید المالکی نےکہاہےکہ مملکت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اسے ضرورت کے وقت
مزید پڑھ »
سعودی عرب قدری ٹیکس میں اضافے کے بعد افراطِ زر کی شرح 61 فی صدسعودی عرب میں جولائی میں افراط زر کی شرح میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 61 فی صد اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری اعداد وشمارمیں
مزید پڑھ »
'وزیر اعظم نے 2برس میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے'لاہور : سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے 2برس میں ملک کے اڑھائی ہزار ارب روپے بچائے، عمران خان ملک گیر تبدیلی کی طرف گامزن ہیں۔
مزید پڑھ »