مزید پڑھئے؛
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتی اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں سے آئین کو پامال، ملک کو نقصان پہنچانے کی باتیں کررہے ہیں، ایسے لوگ ملک دشمن ہیں، سندھ ہماری ماں ہے، جو ماں کے ٹکرے کی بات کرے گا اس کے سامنے کھڑے ہوجائیں گے، کسی حالت میں سندھ حکومت کی ایگزیکٹیو پاور کسی کے ساتھ شیئر نہیں کریں گے۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پر وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمیٹی بنی ہے بلکہ صرف بات ہوئی ہے، ایگزیکٹو رول کیلئے سیاسی جماعتوں کی کمیٹی نہیں بنائی، کچھ لوگ کہتے تھے ہم آپ کے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کریں گے، آج بیٹھنے کیلئے تڑپ رہے ہیں، سندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے، جس کے دماغ میں خناس ہے وہ نکال دے۔
مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ ایک وقت تھا جب مجھے بلایا ہی نہیں جاتاتھا اور اب وفاق خود ہم سے بات کرنے کو تیار ہے، ایگزیکٹو رول سیاسی جماعتوں نہیں حکومتوں کا کام ہے، اگر کمیٹی بنے گی تو وفاقی اور سندھ حکومت کی ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھ Karachi CMSindh MuradAliShahPPP Will Not Allow Any Tampering Powers Sindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »
سندھ حکومت اور اسمبلی کی ایگزیکٹو پاور کسی کیساتھ شیئر نہیں ہوسکتی: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »
کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئیترجمان سندھ حکومت کی تصدیقکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)کراچی کے مسائل کے حل کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی،کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے تصدیق کرتے
مزید پڑھ »
سندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیلسندھ کے مسائل کے حل کے لیے مشاورتی کمیٹی تشکیل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سب سن لیں سندھ صوبہ نہیں، ماں ہے، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ وفاق کراچی کو اپنائے مگر یہاں تو سندھ کے ٹکڑے کرنے کی بات کی جا رہی ہے، سب سن لیں سندھ صوبہ نہیں، ماں ہے، جس کی کسی قیمت پر ٹکڑے ہونے نہیں دیں گے۔ کسی کے دماغ میں فتور ہے تو نکال دے۔
مزید پڑھ »
سندھ کےٹکڑےکرنیکی اجازت نہیں،دماغ سےفتور نکال دیں،مرادسندھ کے ٹکڑے کرنیکی اجازت نہیں، دماغ سے فتور نکال دیں، مراد
مزید پڑھ »