کھلاڑیوں نے کووڈ-19 کے تین مہینوں کے بعد بہترین فٹنس دکھائی جس کو سراہنا چاہے، مصباح الحق MisbahulHaq PCB Cricket PAKvENG DawnNews
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اورچیف سلیکٹر مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی کارکردگی سے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعریف کی۔
خیال رہے کہ قومی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں 158 رنز پر 6 بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئی تھی تاہم محمد رضوان کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت 236 کا معقول مجموعہ ترتیب دیا جاسکا۔ مصباح الحق نے کہا کہ 'دوسرے ٹیسٹ کی کنڈیشنزکو دیکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا جرات مندانہ فیصلہ تھا لیکن ہرکسی نے چیلنج کو قبول کیا'۔ہیڈکوچ نے کہا کہ 'عابد علی، اظہرعلی اور بابراعظم نے شراکت داری کی جو ٹیسٹ کی ان کنڈیشنز میں خوشی اور حوصلہ افزا بات ہے'۔انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں باؤلرز کو کم وقت ملنے سے انہیں تیسرے میچ میں کارکردگی دکھانے کے لیے وقت ملے گا۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ 'ہمیں میچ کے اختتام تک پچ کے خطرناک ہونے کی توقع تھی اور ایسا ہی ہوا،...
ان کا کہنا تھا کہ 'کھلاڑیوں نے فٹنس بہتر کرنے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جس کے لیے انہیں سراہنا چاہیے، خاص کر کووڈ-19 کی وبا کے تین مہینوں کے بعد ان کی کارکردگی کی تعریف کرنی چاہیے'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیم جیتے یا ہارے ہمیں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مصباح الحق - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »
مصباح الحق تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پر عزملاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے۔ گزشتہ سال ستمبر میں ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں اور وقت سے ’فٹنس‘ ہماری ٹیم کی حکمت عملی کا اہم جزو ہے جس کے ثمرات اب تک کھیلے گئے ان دو ٹیسٹ میچز میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
قائداعظم کی فلسطین پالیسی میں اگر مگر نہیں تھی، عمران دوٹوک موقف اختیار کریں: سراج الحقاسلام آباد: (دنیا نیوز) امیر جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو بھی (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی حکومتوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کی فلسطین پالیسی میں اگر مگر نہیں تھی، عمران دوٹوک موقف اختیار کریں، اسرائیل غاصب اور ڈاکو ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی کون ہے؟ مصباح الحق نے نام بتا کر سب کو حیران کر دیالندن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
پنک بال؛ مصباح اور وقار یونس میں اختلاف -ٹیسٹ میں پنک بال کے استعمال پر قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ میں اختلاف سامنے آگیا، بولنگ کوچ وقاریونس کہتےہیں پنک بال کااستعمال ایک اچھا منصوبہ ہے جب کہ مصباح الحق کا کہنا ہےٹیسٹ کرکٹ ریڈ بال سے ہی ہونی چاہیے یہی اس کی خوبصورتی ہے۔ بارش اور خراب روشنی کے باعث ٹیسٹ کرکٹ کو درپیش …
مزید پڑھ »
پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحقسابق سنیئر صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی پی پی پی پیر مظہر الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے
مزید پڑھ »