ٹیم جیتے یا ہارے ہمیں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مصباح الحق - Sports - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

ٹیم جیتے یا ہارے ہمیں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیئے، مصباح الحق - Sports - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ہیڈکوچ مصباح الحق قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvENG PakVsEng MisbahUlHaq

ساؤتھمپٹن: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بولرز سے توقعات وابستہ کرلیں۔ کہتے ہیں آخری ٹیسٹ میں اچھا مقابلہ ہوگا، چاہتے ہیں سیریز کا اختتام اچھے انداز میں کریں۔

دوسرا ٹیسٹ تو ڈرا رہا لیکن ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ اپنے کالم میں لکھا کہ ساؤتھپمٹن ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ آسان نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ بلے بازوں نے کریز پراچھا وقت گزارا، بولرز کی کارکردگی بھی زبردست رہی۔ چاہتے ہیں ٹیسٹ سیریز کا اچھے انداز میں اختتام کریں۔ ہیڈکوچ نے یہ بھی لکھا پنک بال بہت مختلف ہے، ریڈ بال ہی ٹیسٹ کرکٹ کا حسن ہے اور لوگ روایتی انداز میں کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ مشکل حالات میں مداحوں کی سپورٹ ہمارے لئے حوصلہ افزائی کا سبب ہے، ٹیم جیتے یا ہارے ہمیں کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع اشتہاردیدیاگیاپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع اشتہاردیدیاگیالاہور(آئی این پی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ امام اقبال کوفارغ کرنے کے بعد اب بورڈ حکام نے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا۔پاکستان
مزید پڑھ »

ساﺅتھمپٹن ٹیسٹ میں کھیل میں تاخیر پر انگلیاں اٹھنے لگیں انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین پھٹ پڑےساﺅتھمپٹن ٹیسٹ میں کھیل میں تاخیر پر انگلیاں اٹھنے لگیں انگلینڈ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین پھٹ پڑےساﺅتھمپٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کھیل میں تاخیرپر انگلیاں اٹھنے لگیں، بارش اور کم روشنی کی آڑ میں
مزید پڑھ »

میری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکملمیری ٹیم میں جگہ کیوں نہیں بنتی اس کا جواب سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے: کامران اکمللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کے لیے تیار رہتا ہوں اور پرفارمنس بھی دیتا ہوں لیکن پھر وہ قومی ٹیم میں نہیں تو اس کی وجہ سلیکشن کمیٹی ہی بتا سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی کون ہے؟ مصباح الحق نے نام بتا کر سب کو حیران کر دیاقومی ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی کون ہے؟ مصباح الحق نے نام بتا کر سب کو حیران کر دیالندن(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے شاداب خان کو ٹیم کا سب سے فٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:29:15