پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، پیر مظہر الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، پیر مظہر الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق سینئر صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی ممبر سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی پی پی پی پیر مظہر الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے بھی کراچی سندھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، سندھ کو تقسیم کرنے کا سوچنے والے خود تقسیم ہوگئے اور آئندہ بھی ہوتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کے لیے سندھ میں نفرتیں پھیلانے والے پاکستان دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں، سندھ کراچی اور کراچی سندھ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے دو برس کے دوران میں جمہوریت اور انسانی حقوق نشانہ رہے، اس عرصے میں ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری اور کرپشن ہوئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سندھ حکومت آدھے پیسے بھی کراچی پر لگائے تو نقشہ بدل جائے‘’سندھ حکومت آدھے پیسے بھی کراچی پر لگائے تو نقشہ بدل جائے‘’سندھ حکومت آدھے پیسے بھی کراچی پر لگائے تو نقشہ بدل جائے‘ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اختیارات میں کسی کو حصہ دار نہیں بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکراچی پر وفاق سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمیٹی بنی ہے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد: وزیراعلیٰ سندھ نے بیان ریکارڈ کرا دیاسکھر : سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خورد برد کی تحقیقات میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ: شوگر کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ غیر قانونی قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ: شوگر کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ غیر قانونی قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:34:11