سندھ ہائی کورٹ: شوگر کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ غیر قانونی قرار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سندھ ہائی کورٹ: شوگر کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ غیر قانونی قرار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

عدالت نے وفاقی حکومت اور محکموں کو شوگر کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر براہ راست یا بلا واسطہ احکامات لینے سے روک دیا۔ SugarCommission PTIGovernment Dawnnews مزید پڑھیں:

سندھ ہائی کورٹ نےچینی بحران کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کے تشکیل کردہ شوگر انکوائری کمیشن اور اس کی رپورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

جس پر فیصلہ سناتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے کمیشن کو غیر قانونی قرار دیا اور حکم نامے میں اس کی 8 وجوہات کا ذکر کیا جس میں ضروری قواعد و ضوابط پر عمل کرنے میں ناکامی، کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بروقت گزیٹ میں شائع نہ ہونا، کمیشن کی نامکمل تشکیل، کمیشن کی جانبداری، درخواست گزاروں کو صفائی کا موقع نہ دینا شامل ہیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ کمیشن کی رپورٹ، ایکشن پلان اور مشیر احتساب و داخلہ کی جانب سے متعدد اداروں کو بھیجےگئے خطوط سے درخواست گزاروں کے لیے تعصب کا اظہار...

اس کے علاوہ عدالت نے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین کو احتساب آرڈیننس کے تحت اس بات کی آزادانہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی کہ کیا کمیشن کی رپورٹ سے ہٹ کر درخواست گزاروں میں سے کوئی بھی بدعنوانی کا مرتکب ہوا۔مزید برآں عدالت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین کو متعلقہ ٹیکس قوانین کے تحت اس بات کی آزادانہ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی کہ کیا کمیشن کی رپورٹ سے ہٹ کر درخواست گزاروں سے کوئی ’غیر قانونی‘ اقدامات...

عدالت نے حکم نامے کی نقول نیب، ایف بی آر،سی سی پی، ایس ای سی پی کے چیئرمین، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، گورنر اسٹیٹ بینک اور چیف سیکریٹری سندھ کو ارسال کرنے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرارسندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرارسندھ ہائی کورٹ : شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دے دی - Aaj.tvسندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن اور رپورٹ کالعدم قرار دے دی - Aaj.tv
مزید پڑھ »

،سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دیدی،سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دیدیسندھ ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق نئی آزادانہ تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے Toshakhana Case IHC Hears NawazSharif Petition Raises Question Bail pmln_org HighCourt Islamabad
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھا دیئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:33:02