مصباح الحق تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پر عزم

پاکستان خبریں خبریں

مصباح الحق تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پر عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ تیسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کریں گے۔ گزشتہ سال ستمبر میں ہیڈ کوچ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں اور وقت سے ’فٹنس‘ ہماری ٹیم کی حکمت عملی کا اہم جزو ہے جس کے ثمرات اب تک کھیلے گئے ان دو ٹیسٹ میچز میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ خاص طور پر کورونا وائرس کی وباء کے تین ماہ جس طرح کھلاڑیوں نے فٹنس کے معیار کے حوالے سے خود ذمہ داری لینا شروع کی ہے ہمیں اسے سراہنا چاہیے وہ جانتے ہیں کہ فٹنس کا اعلیٰ معیار نہیں دباؤ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں مدد کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ محمد رضوان نے سخت جدوجہد کی جس کی بدولت ہمیں ایک مناسب سکوربنا کر انگلینڈ کو دباؤ میں لانے کاموقع مل گیا، وہ پہلےٹیسٹ کے علاوہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں بھی اپنی عمدہ کارکردگی دکھا چکے ہیں۔ ان کو گیمز ایونس ہے اور کارکردگی سے خوش ہیں، یہ بہت ضروری ہے کہ کھلاڑی دباؤ میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کریں، ساؤتھمپٹن میں کھیلی گئی اننگز سے محمد رضوان کے اعتماد میں مزید اضافہ ہوگا۔

چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ ہم توقع کر رہے تھے کہ میچ کے اختتام تک پچ مشکل ہونا شروع ہو جائے گی اور ویسا ہی ہوا، میچ کے اختتام پر کچھ دیر کے لیے سورج کی کرنیں پڑنے کے بعد یاسر شاہ نے اس پچ پر انگلش بلے باز کے لیے مشکلات کھڑی کر دی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا | Abb Takk Newsپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا دوسرا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم - Sports - Aaj.tvپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ختم - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاک-انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث برابری پر ختم - Sport - Dawn Newsپاک-انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث برابری پر ختم - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ میں ’خراب روشنی‘ کے مسئلے کا کیا حل ہے؟ - BBC News اردوٹیسٹ کرکٹ میں ’خراب روشنی‘ کے مسئلے کا کیا حل ہے؟ - BBC News اردوخراب روشنی کرکٹ کی دنیا کا سب سے پرانا مسئلہ ہے۔ حالیہ برسوں میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے فلڈ لائٹس یعنی کہ میدان میں لگی مصنوعی روشنی کا سہارا لیا گیا ہے۔ لیکن عجیب بات یہ ہے کہ اگر مصنوعی روشنی، قدرتی روشنی کے مقابلے میں زیادہ ہو جاتی ہے تب بھی کھیل روک دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:18:46