بارش اور خراب موسم نے ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا مزا کرکرا کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PakvsEng PAKvENG
ساؤتھمپٹن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساؤتھمپٹن میں کھیلا گیا دوسرا ٹیسٹ بے نتیجہ ثابت ہوا۔ بارش کے باعث 5 روز میں 2 اننگز بھی مکمل نہ ہوئیں۔
پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 236 رنز بنائے، محمد رضوان 72 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر نمایاں رہے جبکہ فواد عالم کم بیک میچ کو یادگار نہ بناسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا دن بارش کی نذر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان معیشت کے لئے ایک اور بہترین خبر | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کیلئے بڑی خبرریاض :پاکستان سے سعودی عرب واپسی کےمنتظرڈاکٹرز اورپیرامیڈیکس کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزی میں پروازسے پہلے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم مسافروں سے پر کرانے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائرلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔
مزید پڑھ »