عمر اکمل کیس: PCB نے عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں قائم کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائر کردی۔
سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ عمر اکمل کے کیس میں پی سی بی نے سوچا کے اپیل کرنا ضروری ہے، پی سی بی کا فیصلے پر پہلا اعتراض یہ تھا کہ کیا کورٹ کو ہمدردانہ رویے کی بنیاد پرسزا کم کرنے کا اختیار ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کو معطل کردیا تھا اور وہ پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی نہیں کر سکے تھے۔
عمر اکمل نے نوٹس کا جواب جمع کراتے ہوئے اینٹی کرپشن ٹربیونل میں سماعت کے لیے درخواست نہیں کی تھی جس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاملہ ڈسپلنری کمیٹی کے چیئرمین اور لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج فضل میراں چوہان کے سپرد کردیا تھا جنہوں نے 27 اپریل کو فیصلہ دیا اور عمر اکمل کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف عالمی ثالثی عدالت میں اپیل دائرپی سی بی نے عمر اکمل کی سزا میں کمی کے خلاف اپیل دائر کر دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عمر رسیدہ امریکی نے سائیکل پر ڈیڑھ لاکھ کلومیٹر سے زائد کا سفر طے کرلیاواشنگٹن : امریکی شہری نے 95 برس کی عمر میں 1 لاکھ 60 ہزار 934 کلومیٹر کا سفر سائیکل پر طے کرلیا۔
مزید پڑھ »
حکومت نے کورونا کو مختلف طریقوں سے قابو کیا: اسد عمروفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور ترقی اسد عمر کہتے ہیں کہ حکومت نے کورونا وائرس کی وباء کو مختلف طریقوں سے قابو کیا، لوگوں کو روزگار مہیا کرنے کے جلد مواقع پیدا کیے، کم زور طبقے کی مدد کے لیے احساس پروگرام شروع کیا۔
مزید پڑھ »
اسد عمر کی کوویڈ19 کا پھیلاؤ روکنے کے تمام اقدامات پر عمل کی ہدایتاسلام آباد:وفاقی وزیر اسدعمرنے کوویڈ19 کا پھیلاؤ روکنے کے تمام اقدامات پر عمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکورونا کا پھیلاؤ روکنےکیلئےہرممکن اقدامات یقینی بنائیں۔
مزید پڑھ »