حکومت نے کورونا کو مختلف طریقوں سے قابو کیا: اسد عمر تفصيلات جانئے: DaiyJang
پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وفاقی وزراء نے 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کر دی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پاکستانی معیشت پر کم منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ دنیا کہتی ہے کہ پاکستان اس صف میں ہے جس نے کامیابی سے کورونا کا مقابلہ کیا، گزشتہ 2 ہفتوں سے آبادی کے تناسب سے اس وائرس سے بنگلا دیش میں پاکستان سے 4 گنا زیادہ اموات ہوئیں، بھارت میں 12 گنا اور ایران میں 20 گنا زیادہ اموات ہو رہی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء نے پاکستان کی معیشت کو کم کیا، اپوزیشن اور میڈیا کہہ رہا تھا کہ ملک میں لاک ڈاؤن کریں، جبکہ وزیرِ اعظم عمران خان پہلے دن سے لاک ڈاؤن نہیں چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے روزگار کی فراہمی اور امداد کے جلد مواقع فراہم کیے، عمران خان دوسروں کو ساتھ لے کرچلنے کے لیے این آر او دینے کے لیے تیار نہیں، وہ این آر او نہیں دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا وقت آگیا نوازشریف نے اپنی جماعت کو سگنل دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ دن قبل مریم نوازشریف کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد سے مریم نواز میڈیا اور سوشل
مزید پڑھ »
کورونا معاملے پر وفاقی حکومت کی کارکردگی عوام کو بھاگئی
مزید پڑھ »
عوامی مسائل کو حل کرنا ترجیح، کورونا کی صورتحال بہتر ہو گئی: پرویز الہی
مزید پڑھ »
نیب نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیاقومی احتساب بیور (نیب) لاہور نے رواں ہفتے مختلف شخصیات کو طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب نے حنیف عباسی غضنفرعباس چھینہ اورمحسن لطیف کو کل طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب )نے حکومت اور ن لیگ کے رہنماﺅں کو کل طلب کرلیاہے،نیب آفس طلب کئے جانے والوں میں غضنفرعباس چھینہ،حنیف عباسی
مزید پڑھ »
دورہ انگلینڈ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے تنقید کو ہوامیں اڑا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کھیل پرتنقید کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کہا کہ اللہ مجھے اور ناقدین کو بھی ہدایت دے۔
مزید پڑھ »