مقناطیسی قطب شمالی اب بھی آگے بڑھ رہا ہے Science DawnNews
گزشتہ 40 برسوں کے دوران مقناطیسی قطب شمالی قطب نما میں ہر سال اوسطاً 30 میل حرکت کررہا ہے۔مگر مقناطیسی قطب شمالی مسلسل حرکت کر رہا ہے اور اپنے سابق مرکز کینیڈا سے سربیا کی جانب بڑھ رہا ہے۔
سائنسدان نے بتایا ' 2040 تک تمام قطب نما ممکنہ طور پر اصل شمال کو مشرق کی جانب دکھائیں گے، جبکہ مقناطیسی قطب شمالی شمالی روس کی جانب دور نکل جائے گا'۔ مقناطیسی میدان جی پی ایس ایپس اور کمرشل فضائی کمپنیوں کے لیے ضروری ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر 5 سال بعد بی جی ایس اور این او اے اے کی جانب سے عالمی مقناطیسی ماڈل کا اپ ڈیٹ ورژن جاری کیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہ USA NorthKorea Tension realDonaldTrump
مزید پڑھ »
شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے
مزید پڑھ »