پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

کراچی: پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب اور مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے کئے گئے، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی بحری جہاز اور ہو

ائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے، پاک بحریہ کی فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر مزائل فائر کیا، زیر سمندر روایتی آبدوز سے بھی زمین پر میزائل فائر کیا گیا۔

ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ مکران کوسٹ سے ایئر ڈیفنس میزائلز بھی فائر کئے جنہوں نے اہداف کو نشانہ بنایا۔ امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہ USA NorthKorea Tension realDonaldTrump
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں:امریکہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے کسی بھی حیران کن اقدام سے نمٹنے
مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہشمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہ US NorthKorea ReadyToDeal realDonaldTrump
مزید پڑھ »

ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہیدایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہید
مزید پڑھ »

بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہیدبھارت کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہیدراولپنڈی: بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے نائب صوبیدار اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارت کی جانب
مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجاب ChaudhryMohammadSarwar Pakistan HumanRights pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChMSarwar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:34:35