شمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہ

پاکستان خبریں خبریں

شمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شمالی کوریا کے کسی بھی اقدام سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،امریکہ US NorthKorea ReadyToDeal realDonaldTrump

کے لیے تیار ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ شمالی کوریا کی حالیہ دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، جیسے ہی کچھ ہوا تو میں اے سنبھالوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے شمالی کوریا کے رہنماءمیزائل تجربے کی جگہ انہیں ایک خوبصورت گلدان بھیج دیں۔ دوسری جانب شمالی

کوریا نے امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے یا جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے مذاکرات میں دیگر رعایتیں دینے کے لیے یک طرفہ طور پر اختتامِ سال تک کی میعاد مقرر کر دی ہے۔ پیانگ یانگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ مکمل طور پر امریکہ پرمنحصر ہے کہ وہ کِس قسم کا ” تحفہ“ لے گا۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے قبل ازیں اِشارہ دیا تھا کہ امریکہ شمالی کوریا کے خلاف طاقت استعمال کر سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہندوستان کسی کے باپ کا نہیں ہے‘، جاوید جعفری کی بھارتی حکومت پرکڑی تنقید - ایکسپریس اردو’ہندوستان کسی کے باپ کا نہیں ہے‘، جاوید جعفری کی بھارتی حکومت پرکڑی تنقید - ایکسپریس اردوحکومت کیوں ہندومسلمانوں کوآپس میں لڑوانے میں لگی ہوئی ہے، جاوید جعفری کی کڑی تنقید
مزید پڑھ »

حکومت کسی جج کے خلاف ریفرنس نہیں لا رہی، میاں اسلم اقبالحکومت کسی جج کے خلاف ریفرنس نہیں لا رہی، میاں اسلم اقبالم اداروں کے فیصلوں کا مکمل احترام اور انہیں تسلیم کرتے ہیں، میاں اسلم اقبال تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

یو اے ای، کے شہریوں کے لیے خوشخبری، مفت کالنگ ایپس متعارفیو اے ای، کے شہریوں کے لیے خوشخبری، مفت کالنگ ایپس متعارفیو اے ای، کے شہریوں کے لیے خوشخبری، مفت کالنگ ایپس متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UAE
مزید پڑھ »

قائدِاعظم کے 144ویں یومِ پیدائش پر وزیراعظم اور صدرمملکت کے پیغاماتقائدِاعظم کے 144ویں یومِ پیدائش پر وزیراعظم اور صدرمملکت کے پیغاماتوزیراعظم عمران خان اور صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغامات میں کیا کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates QuaideAzam ThankYouJinnah
مزید پڑھ »

جیل کے قیدی کے ساتھ شرمناک حرکتیں کرنے والی جیل کی محافظ لڑکی کو سزاجیل کے قیدی کے ساتھ شرمناک حرکتیں کرنے والی جیل کی محافظ لڑکی کو سزالندن(مانیٹرنگ ڈیسک برطانیہ میں ایک خاتون پولیس آفیسر جیل میں قید خطرناک ڈکیت کے ساتھ
مزید پڑھ »

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجابپاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجاب ChaudhryMohammadSarwar Pakistan HumanRights pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChMSarwar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 10:23:21