’ہندوستان کسی کے باپ کا نہیں ہے‘، جاوید جعفری کی بھارتی حکومت پرکڑی تنقید
بالی ووڈ اداکارجاوید جعفری نے مودی حکومت کی جانب سے نافذ کیے جانے والے شہریت کے متنازع قانون پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کسی کے باپ کا تھوڑی ہے۔
خاص طور پر دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالبعلموں کی جانب سے قانون کی مخالفت میں کیے جانے والے مظاہرے اور جوابی کارروائی میں دہلی پولیس کے طالبعلموں پر تشدد نے دنیا بھر کی توجہ کھینچ لی ہے اوراس تشدد کے بعد سے ہی بھارت میں مظاہروں میں شدت دیکھنے میں آئی۔ جاوید جعفری نے کہا یہ ملک ایسے نہیں بنا ہے بلکہ کئی لوگوں نے اس کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں اور وہ قربانیاں کہیں نہ کہیں ہمارے خون میں آئی ہیں ہمیں کب تک چپ رکھوگے۔ اداکار جاوید جعفری نے بھارت کے اندرونی مسائل بیان کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اس وقت معاشی و اقتصادی بحران اوربے روزگاری سمیت مختلف مسائل کا شکار ہے پہلے ان مسائل کو تو حل کرلو، ہندو مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے میں لگے ہو۔جاوید جعفری نے مودی حکومت سے کہا یہ کھیل بند کروبات کروکہ آگے کیا کرنا ہے لوگوں کو روٹی،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید جعفری بھارت مخالف بیان پر تنقید کا شکارجاوید جعفری نے خود پر تنقید ہونے کے باعث سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
javed hafiz : جاوید حفیظ:-پاکستان کی عہد ساز شخصیات …2Read Pakistan ki ehad e saaz shakhsiyaat...2 Column by javed hafiz that is originally published on, Monday 23 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »
بالی ووڈاداکارجاوید جعفری نے بھارت کوآئینہ دکھادیاسوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں جاوید جعفری نے بھارتی شہریت کے متنازع بل اور بی جے پی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ رواں سلوک پر کڑی تنقید کی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر پر کسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »