جاوید جعفری بھارت مخالف بیان پر تنقید کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

جاوید جعفری بھارت مخالف بیان پر تنقید کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

جاوید جعفری نے خود پر تنقید ہونے کے باعث سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang

بالی ووڈ کامیڈین اداکار جاوید جعفری نے خود پر تنقید ہونے کے باعث سوشل میڈیا چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارت میں جاری متنازع شہریت کے خلاف جہاں دیگر بھارتی فن کار بول رہے ہیں وہیں گزشتہ دِنوں بالی ووڈ کامیڈین اداکار جاوید جعفری نے بھی اپنی ایک تقریر کے ذریعے یہ ثابت کردیا تھا کہ وہ بھی مودی سرکار کے اِس فیصلے کے خلاف ہیں۔جاوید جعفری نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ ’لگے گی آگ تو آئیں گے کئی گھر زد میں، یہاں پر صرف ہمارا گھر تھوڑی ہے، سب ہی کا خون شامل ہے ہندوستان کی مٹی میں، کسی کے باپ کا ہندوستان...

جاوید جعفری کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد بھارتیوں کی جانب سے اُن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جس کے بعد جاوید جعفری نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں اِس نفرت اور ٹرولنگ کو مزید برداشت نہیں کرسکتا، اِس لیے جب تک صورتحال بہتر نہیں ہوجاتی ہے تب تک میں سوشل میڈیا پر اِس پر کوئی بات نہیں کروں گا۔‘بھارت میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کیخلاف...

واضح رہے کہ جاوید جعفری نے اپنے ایک میڈیا بیان میں کہا تھاکہ ’طلبہ سڑکوں پر اپنی زبردست طاقت دکھا رہے ہیں لیکن میڈیا خاموش ہے۔‘شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارت بھر میں احتجاج... واضح رہے کہ بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف صورت حال دن بہ دن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے جس کے خلاف چنئی، ممبئی، نئی دلی، اتر پردیش، گڑگاؤں، پٹنہ، گوہاٹی، کلکتہ اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق اِن مظاہروں میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈاداکارجاوید جعفری نے بھارت کوآئینہ دکھادیابالی ووڈاداکارجاوید جعفری نے بھارت کوآئینہ دکھادیاسوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں جاوید جعفری نے بھارتی شہریت کے متنازع بل اور بی جے پی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ رواں سلوک پر کڑی تنقید کی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہکشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، مسئلہ کشمیر پر کسی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

javed hafiz : جاوید حفیظ:-پاکستان کی عہد ساز شخصیات …2javed hafiz : جاوید حفیظ:-پاکستان کی عہد ساز شخصیات …2Read Pakistan ki ehad e saaz shakhsiyaat...2 Column by javed hafiz that is originally published on, Monday 23 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »

مہاتیر محمد کی بھارت کے متنازع قانون پر تنقیدمہاتیر محمد کی بھارت کے متنازع قانون پر تنقیدمہاتیر محمد کی بھارت کے متنازع قانون پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ: بھارت کا دنیائے کرکٹ کو دیوار پر لگانے کا منصوبہٹیسٹ کرکٹ: بھارت کا دنیائے کرکٹ کو دیوار پر لگانے کا منصوبہلاہور: (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ میں چند عرصہ قبل بگ تھری کی اجارہ داری سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت شامل تھے جو اپنی من مرضی کرتے تھے۔ جسے بعد میں پاکستان کے تحفظات کے بعد ختم کر دیا گیا تھا تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کا دل ایک مرتبہ پھر کرکٹ پر حکمرانی اور آئی سی سی کے دیگر رکن ممالک کو دیوار پر لگانے کی منصوبہ بندی کرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 13:56:53