لاہور: (ویب ڈیسک) دنیائے کرکٹ میں چند عرصہ قبل بگ تھری کی اجارہ داری سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت شامل تھے جو اپنی من مرضی کرتے تھے۔ جسے بعد میں پاکستان کے تحفظات کے بعد ختم کر دیا گیا تھا تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کا دل ایک مرتبہ پھر کرکٹ پر حکمرانی اور آئی سی سی کے دیگر رکن ممالک کو دیوار پر لگانے کی منصوبہ بندی کرنے لگا ہے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی، جنہوں نے حال ہی میں اپنا عہدہ سنبھالا ہے، نے کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو ایکغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ بھارت ہر سال 4 ٹیموں پر مشتمل ایک سپر سیریز منعقد کرے گا۔ ان ٹیموں میں بھارت کے ساتھ آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہیں جبکہ اس میں رینکنگ کی ایک صف اول کی ٹیم بھی شامل ہوگی۔
یاد رہے کہ یہ تینوں ممالک ہی عالمی کرکٹ میں بگ تھری بنانے میں کامیاب ہوئے تھے جس کی وجہ سے انہیں کرکٹ کی آمدن کا زیادہ حصہ ملتا تھا۔ آئندہ برس جنوری میں بی سی سی آئی صدر سارو گنگولی کی کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرمین ارل اینڈنگز اور چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس کے درمیان ملاقات متوقع ہے جس میں اسی معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں شہریت کے حقوق پر قانون سازی پر تشویش کا اظہاراسلامی تعاون تنظیم نے شہریت کے حقوق پر قانون سازی اور بابری مسجد کے حالیہ معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے بھارت کی مسلمان اقلیت متاثر ہو رہی ہے۔ او آئی سی کے
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر ن لیگی منصوبوں پر تختیاں لگانے کا الزامwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا - ایکسپریس اردوجارحیت پسند مودی نے بل مخالف مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال کا دفاع بھی کیا
مزید پڑھ »
بھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویشبھارت میں مسلمانوں کے متعلق متنازع بل پر او آئی سی کا اظہارِ تشویش مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
بھارت کی ایل اوسی پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ جاری، پاک فوج کا منہ توڑ جوابwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »