پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں، گورنر پنجاب ChaudhryMohammadSarwar Pakistan HumanRights pid_gov MoIB_Official PTIofficial ChMSarwar
ہے، پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں۔ متنازعہ قانون کے بعد ثابت ہوگیا انتہا پسندی پاکستان میں نہیں بھارت میں ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پانی کی قلت پر توجہ نہ دی گئی تو زمینیں بنجر ہوجائیں گی، پانی 100 فٹ نیچے تھا اب 500 فٹ نیچے چلا گیا۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پانی کی قلت کے ساتھ پانی کو بھی گندا کردیا گیا، زراعت کو ترقی دے کر ہم مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں۔ کپاس کی پیداوار...
ہم پیچھے چلے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اچھی خبر ہے 5 ماہ میں کرنٹ اکانٹ کے خسارے پر قابو پا لیا، پاکستان میں سیکیورٹی بہتر ہونے سے ہمارا تاثر عالمی سطح پر بہتر ہوا۔ ہمیں عالمی سطح پر سیاحت کے لیے نمبر ایک ملک قرار دیا گیا۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کا دو قومی نظریہ اب سچ ثابت ہوگیا ہے، پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اکثریت کے برابر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ متنازعہ قانون کے بعد ثابت ہوا انتہا پسندی پاکستان میں نہیں بھارت میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: گورنر پنجابمسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: گورنر پنجاب ChMSarwar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
مزید پڑھ »
ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »
عثمان بزدارکی مودی کے جارحیت پسند عزائم کی مذمت،وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی کے جارحیت پسند
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کی ضمانت منظورwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »