عثمان بزدارکی مودی کے جارحیت پسند عزائم کی مذمت،وزیراعلیٰ پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدارکی مودی کے جارحیت پسند عزائم کی مذمت،وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی کے جارحیت پسند

عزائم کی پرزور ذمت کرتے ہیں کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن کیلئے خطرہ ہیں،بھارت جنگی جنون میں خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔" میرے بھی بنیادی حقوق دلائے جائیں"محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی میدان میں آگئے، اہم قدم اٹھا لیا

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔جنگی جنون میں مبتلا بھارت علاقائی امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔انہوں نے کہامودی کے جارحیت پسند عزائم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور واضح کرنا چاہتے ہیں کہ پاک افواج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اورپاکستان کے 22کروڑ عوام بہادر مسلح افواج کے ساتھ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی عثمان بزدارکا لاہور کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شدیداظہاربرہمی،رپورٹ طلبوزیراعلی عثمان بزدارکا لاہور کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شدیداظہاربرہمی،رپورٹ طلبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنےلاہورکےبعض علاقوں میں
مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی تونسہ ہسپتال آمد،مریض کے باہر سے ٹیسٹ کرانے پران کاکیاردعمل تھا؟ جانئےعثمان بزدار کی تونسہ ہسپتال آمد،مریض کے باہر سے ٹیسٹ کرانے پران کاکیاردعمل تھا؟ جانئےڈیرہ غازیخان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے ٹی ایچ کیو ہسپتال
مزید پڑھ »

مودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خانمودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خانمودی کا ہندوتوا ایجنڈا خطے کے لیے خطرناک ہے، غلام سرور خان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیامودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیاجدہ: (دنیا نیوز) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

مودی کے اقدمات سے بھارت میں کشیدگی عروج پر ہے، وزیرخارجہمودی کے اقدمات سے بھارت میں کشیدگی عروج پر ہے، وزیرخارجہمودی سرکار کے حوالے سے خورشید شاہ کو خدشہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 12:09:11