زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

قاتلانہ حملے میں زینب جمیل کو 6 گولیاں لگی تھیں

زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیس میں اُن کے شوہر کی ضمانت منظوراسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔

عدالت نے ملزم محمد جمیل کو 20 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے جبکہ ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں زینب جمیل پر اُن کے سیلون کے باہر قاتلانہ حملہ ہوا تھا، سابقہ اداکارہ کی گاڑی جیسے ہی اُن کے سیلون کے باہر آکر رُکی تھی تو اسی دوران موٹرسائیکل سوار 2 حملہ آور آئے تھے اور زینب جمیل پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔

ملزم محمد جمیل کے خلاف لاہور کی ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھا جبکہ زینب جمیل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے انصاف کی اپیل کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیںاسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیںسابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اس قاتلانہ حملے میں اپنے شوہر کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »

سابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیاسابق اداکارہ زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام شوہر پر عائد کردیاشوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، زینب
مزید پڑھ »

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ اداکارہ زینب جمیل نے مطالبہ کر دیالاہور(ویب ڈیسک)سابق ماڈل اور اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہے کہ بیانات اور ثبوت فراہم کیے ہوئے چار دن ہوچکے ہیں مگر پولیس نے اب تک مجھ پر قاتلانہ حملہ کرانے والے میرے شوہر کو گرفتار نہیں کیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سابق ماڈل اور اداکارہ کو چند روز قبل خط بھی ملا تھامخط میں اس کے شوہر کی طرف سے ممکنہ حملے کا ذکر بھی کیا گیا تھا۔زینب جمیل نے متعلقہ...
مزید پڑھ »

درخت گرنے سے شوہر کی موت، بیوی کی حالت تشویشناکدرخت گرنے سے شوہر کی موت، بیوی کی حالت تشویشناکاسپتال کے احاطے میں لگا درخت جوڑے پر گر گیا، جس کے نتیجے میں شوہر موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ بیوی شدید زخمی ہوگئی۔
مزید پڑھ »

تمام ثبوت دے چکی لیکن پولیس نے شوہر کو گرفتار نہیں کیا: زینب جمیلتمام ثبوت دے چکی لیکن پولیس نے شوہر کو گرفتار نہیں کیا: زینب جمیللاہور میں حملے میں زخمی ہونے والی زینب جمیل کو حملے سے چند روز قبل بذریعہ بےنامی خط قتل کی دھمکی بھی ملی تھی: ذرائع
مزید پڑھ »

آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےآنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیٹی چوپڑا اور ان کے سیاستدان شوہر راگھو چڈھا لندن میں آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:00:25