ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ

پاکستان خبریں خبریں

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ، پاکستان کو اننگز کی شکست کا خطرہ ENGvPAK

ساؤتھمپٹن: پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 273 رنز پر آل آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم 273 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، پاکستان کو انگلینڈ کی برتری ختم کرنے اور اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے مزید 310 رنز درکار ہیں۔ اظہر علی اور محمد رضوان کے علاوہ کوئی بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا، اظہر علی 141 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ محمد رضوان نے 53 رنز کی اننگز کھیلی۔

اوپنر علی 1، شان مسعود 4 اور بابر اعظم 11 رنز بنا کر چلتے بنے، اسد شفیق 5، فواد عالم 21 اور یاسر شاہ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ انگلینڈ کی جانب سے جیمز اینڈرسن نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اسٹیورٹ براڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈکے583رنزکےجواب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ - Sports - Aaj.tvساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈکے583رنزکےجواب میں پاکستان کے 3 بلے باز آؤٹ - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستان مشکلات کا شکار، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم -ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں پاکستان مشکلات کا شکار، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم -ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوگئی، پہلی اننگز میں 583 رنز بنانے کے بعد گرین کیپس کے ابتدائی تین بلے بازوں کو بھی پویلین بھیج دیا، پاکستان نے کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 24 رنز بنا لیے۔ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی انگلینڈ کے نام رہا، انگلش ٹیم …
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کو 583 رنز کا ہدف دیدیا، زیک کرالے کے 267 اور بٹلر کے 152 رنز، پاکستان کے محض 24 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار - ایکسپریس اردوبابر اعظم 11 ، شان مسعود 4 ، اسد زفیق 5 اور عابد علی ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 8 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوانگلینڈ کے 583 رنز کو عبور کرنے کے خواہش مند 8 کھلاڑی 247 رنز کے اسکور پر ہی پویلین روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردوساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردو5 وکٹ کے نقصان پر 500 سے زائد اسکور، زیک کرالے کی تاریخی ڈبل سنچری بنالی، 267 رنز کی شاندار اننگ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:04:46