ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل روک دیا گیا ARYNewsUrdu
ساؤتھمپٹن: انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش کی وجہ سے رک گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹوں کے نقصان پر 336 رنز بنا چکی ہے اور کریز پر زیک کرولی اور جاز بٹلر موجود ہیں دونوں کے درمیان 200 سے زائد زنر کی شراکت قائم ہوچکی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے یاسر شاہ دو جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
خیال رہے کہ زیک کرولی کی شان دار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز بنا لیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ENGvPAK ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز انگلش کرکٹرز کے نام، چار وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »
پاکستان سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان - ایکسپریس اردوپاکستان سے تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈ کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »