پہاڑ جیسے ٹوٹل کے آگے دونوں پاکستانی اوپنرز ابتداء میں ہی آؤٹ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates EnglandvsPakistan PakvsEng
تفصیلات کے مطابق کھیل کے دوسرے روز انگلش شیروں نے قومی بولرز کو بے بس کردیا، زیک کرولی نے شاندار ڈبل سنچری داغتے ہوئے 267 رنز بنائے جبکہ جوز بٹلر نے بھی بھرپور ساتھ دیتے ہوئے 152 رنز بنائے۔ دونوں کھلاڑیوں نے 5 ویں وکٹ کیلئے 359 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم ہوئی۔کرولی اور بٹلر کے علاوہ انگلینڈ کی جانب سے کرس ووکس نے 40، کپتان جو روٹ نے 29، ڈوم بیس نے ناٹ آؤٹ 27، ڈوم سیبلی نے 22، اسٹورٹ براڈ نے 15، روری برنس نے 6 اور اولی پوپ نے 3 رنز اسکور...
میزبان ٹیم کی بیٹنگ کے دوران پاکستانی بولرز بے بس نظر آئے۔ فواد عالم، شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ نے دو دو جبکہ اسد شفیق اور نسیم شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کے 583 رنز کے جواب میں پاکستان کے دونوں اوپنرز 11 رنز پر پویلین روانہ ہوگئے، شان مسعود 4 اور عابد علی ایک رن بناکر جیمز اینڈرسن کا شکار بن گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ بنادیا - ایکسپریس اردو5 وکٹ کے نقصان پر 500 سے زائد اسکور، زیک کرالے کی تاریخی ڈبل سنچری بنالی، 267 رنز کی شاندار اننگ
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ:انگلینڈ کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریساؤتھمپٹن ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ENGvPAK ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز ختم انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا روز انگلش کرکٹرز کے نام، چار وکٹ پر 332 رنز - ایکسپریس اردوزیک کرالے کی کیرئیر کی پہلی سنچری، کرالے 171 رنز اور جوز بٹلر 87 رنز کے ساتھ تاحال کریز پر برقرار
مزید پڑھ »