www.24newshd.tv
لندن سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی سالگرہ پرملک بھرمیں کارکنوں نےمیاں نوازشریف کی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکی دعائیں مانگیں اورسالگرہ کاکیک بھی کاٹا۔ میاں نوازشریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں ن لیگی کارکنان نے پارٹی قائدکی جلدصحتیابی اوردرازی عمرکی دعائیں مانگیں اورسالگرہ کاکیک کاٹا۔ مسلم لیگ ن ویمن ونگ و دیگر کارکن صدر نوادر خان کی قیادت میں میاں محمد نوازکوسالگرہ کی مبارکباددینے کیلئے ایون فیلڈ پہنچنے۔اس موقع پر میاں نواز شریف کےصاحبزادےحسین...
سابق وزیراعظم نوازشریف کےذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے مطابق میاں نواز شریف کاعلاج جاری ہے،پلیٹ لیٹس کی کمی کوابھی تک مینج کیاجارہاہے، میاں نوازشریف کی طبعیت بدستورناسازہے۔ڈاکٹروں کومیاں نوازشریف کی رپورٹس کاانتظارہےجس کےبعدعلاج کوحتمی شکل دی جائےگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرفتار سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔گرفتار سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کی جیل میں طبعیت خراب ہو گئی۔ ShahidKhaqanAbbasi PMLN LNGCase FormerPM Pakistan Health HealthDeteriorates SKhaqanAbbasi pmln_org Marriyum_A president_pmln pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »
سابق کمشنر سرگودھا ظفر اقبال شیخ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغازلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق کمشنر سرگودھا ظفر اقبال شیخ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادینواز شریف کے معاملے پر پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »