سابق وزیر اعظم نے نئی سیاسی جاعت تشکیل دے دی ARYNewsUrdu
انقرہ : ترکی کے سابق وزیراعظم احمد داود اوغلو نے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے۔سابق وزیراعظم نے ’مستقبل جماعت‘ کے نام سے اندراج کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست دے دی ہے۔
احمد داؤد اوغلو سے قبل سابق نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ علی بابا جان نے ایک نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا۔ اس کا اظہار انھوں نے ترکی میں منعقدہ گذشتہ بلدیاتی انتخابات میں کیا تھا اور ان میں استنبول اور انقرہ آق کے کنٹرول سے نکل گئے تھے اور وہاں حزب اختلاف کے امیدوار میئر منتخب ہوئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق داؤد اوغلو کے اعلان سے قبل رائے عامہ کے ایک جائزے میں ان کی نئی جماعت کو 3.4 فیصد ترکوں کی حمایت حاصل ہے جبکہ باباجان کی جماعت کے لیے عوامی حمایت کا تناسب 8 فی صد ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید لطیف نے وزیر اعظم کو سانحہ پی آئی سی کا ذمہ دار قراردیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ بات اصل یہ
مزید پڑھ »
وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کرلیا، اجلاس میں ترجمانوں کو سیاسی اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیادنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2019 کے
مزید پڑھ »
ایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیاایتھوپیائی وزیر اعظم سمیت 15 افراد کو نوبیل انعام دے دیا گیا Ethiopian PrimeMinister AbiyAhmed NobelPrize
مزید پڑھ »