وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم نے پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ حکومتی ترجمانوں کا اجلاس آج دن 3 بجے ہوگا۔

اجلاس میں ترجمانوں کو معیشت میں بہتری سے متعلق آگاہ کیا جائے گا اور قانونی اصلاحات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان سیاسی امور پر ترجمانوں کو گائیڈ لائنز بھی دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاسوزیر اعظم کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوریاقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ،کرتارپور کوریڈور پرخصوصی ونگ کےقیام کیلئے فنڈکی منظوریاسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کرتارپور کوریڈور پر خصوصی ونگ کے قیام کیلئے 30کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی
مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاسڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاسڈی جی رینجرز سندھ کی زیرِصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتویچیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتویچیف الیکشن کمشنر کی تقرری: پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلبآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلبآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:34