آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19دسمبر کو طلب shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

آئی ایم ایف نے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو طلب کرليا جس میں پاکستان کےلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔

ڈائريکٹرز آئی ايم ايف جيری رائس کا کہنا ہے کہ ایگز یکٹوبورڈ پہلے معاشی جائزے کی رپورٹ پرغور کرے گا۔ انکے مطابق پاکستان نے تمام اہداف پورے کیے۔آئی ایم ایف کاپہلاجائزہ مکمل، پاکستانی معیشت میں بہتری کااعتراف ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر کا قرض پروگرام جاری ہے جبکہ پاکستان کے پہلے معاشی جائزے پر نومبر میں اسٹاف کی سطح پر معاہدہ ہو چکا ہے۔

ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوگا جہاں قرض کی دوسری قسط 45 کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ رواں سال 3 جولائی کو آئی ایم ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان میں اقتصادی اصلاحات کیلئے 39 ماہ پر مشتمل پروگرام کے تحت 6 ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی، پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط 10 جولائی کو موصول ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پشاور میں بی آر ٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انکوائری شروع کر دی ہے، جس کے لیے تحقیقاتی اہلکاروں کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں Pakistan PeshawarBRTProject FIA LaunchedProbe KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ایف آئی اےملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم کوارسالایف آئی اےملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم کوارسالايف آئی اے ملازمين کامورال بلند کرنے کيلئے حکومت نے تنخواہ ميں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تنخواہ پیکج میں تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی SamaaTV
مزید پڑھ »

کراچی کی کم آبادی کو درست کروائیں، مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم وزرا سے مطالبہکراچی کی کم آبادی کو درست کروائیں، مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم وزرا سے مطالبہچیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول، فروغ نسیم کراچی کی جو آبادی کم کی گئی ہے اسے درست کروائیں.
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے بی آر ٹی پشاور میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات شروع کردیں - Pakistan - Dawn Newsایف آئی اے نے بی آر ٹی پشاور میں بے قاعدگیوں کی تحقیقات شروع کردیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پی آئی سی ہنگامہ آرائی : جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلانپی آئی سی ہنگامہ آرائی : جاں بحق مریضوں کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلانلاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے فی کس دس دس لاکھ روپے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:33:55