کراچی کی کم آبادی کو درست کروائیں، مصطفیٰ کمال کا ایم کیو ایم وزرا سے مطالبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
حیدرآباد: چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ خالد مقبول، فروغ نسیم کراچی کی جو آبادی کم کی گئی ہے اسے درست کروائیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خالد مقبول، فروغ نسیم کیبنٹ میٹنگ میں وزیراعظم کے ساتھ بیٹھتے ہیں، حیدرآباد، کراچی کی جو آبادی کم کی گئی ہے اسے درست کروائیں۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما روتے ہیں کہ لوکل گورنمنٹ کے اختیارات صوبائی حکومت نے چھین لیے، 2013 میں ایم کیو ایم نے یہ اختیارات اپنے ہاتھ سے خود دئیے تھے۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان کے حالات پاکستانیوں کے لیے اچھے نہیں ہیں، مہنگائی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح...
واضح رہے کہ اس سے قبل مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی میں مسئلہ اختیار کا نہیں کردار کا ہے، وسیم اختر کو لندن کا میئر بنادیا جائے تو اس کو بھی لالو کھیت بنادیں گے۔ چیئرمین پی ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ عوام سیاست دانوں کا کردار دیکھ کر انہیں ووٹ دے کر منتخب کریں، دعویٰ نہیں کرتا کہ اکیلا سب ٹھیک کردوں گا، مجھےعوام کا ساتھ چاہئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکاامکان ہےجبکہ آج کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئیکراچی: جمعہ سے سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی Pakistan Winters Karachi ColdWeather WeatherPK metoffice
مزید پڑھ »
ثانیہ مرز ا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل
مزید پڑھ »
Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شکیل عادل زادہ اور کراچی کی مہکتی سہ پہراس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »