اس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
اس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔ میں ایک روز کے لیے کراچی آیا تھا۔ ارشد حسین اور راحیلہ بقائی کی دعوت پر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی ایک تقریب میں مجھے پاکستان کے تعلیمی منظر نامے پر بولنے کی دعوت دی گئی تھی۔ تقریب شام کو تھی اس لیے اس وقت تک میرے پاس فراغت تھی جو مجھے ایک عرصے بعد ملی تھی۔ میں ہوٹل کے آٹھویں منزل پر واقع کمرے میں تھا۔ کھڑکی کا پردہ ہٹا کر دیکھا۔ کراچی میں صبح کا آغاز ہو چکا تھا۔ مجھے وہ دن یاد...
کراچی میں تین سالہ قیام کے دوران خواہش کے باوجود میری شکیل عادل زادہ سے ملاقات نہ ہو سکی۔ پہلی ملاقات اچانک لاہور کے ایک ہوٹل میں ہوئی جہاں کچھ اور دوستوں کے ہمراہ ہم کھانے کی میز پر اکٹھے ہو گئے تھے۔ اس کے بعد فون پر کبھی کبھار بات ہو جاتی۔ میں جب بھی کراچی آؤں ان کے ہاں ضرور حاضری دیتا ہوں۔ کبھی ہم دو دریا کے کنارے لکڑی سے بنے ہوئے خوب صورت ریستورانوں کی قطاروں میں کسی ریستوران پر بیٹھ جاتے ہیں اور رات کی تاریکی میں سفید جھلمل کرتے پرندوں کی پرواز دیکھتے رہتے ہیں۔ کبھی اپنے مشترکہ دوست شکیل...
باتیں کرتے کرتے شکیل عادل زادہ اچانک چپ ہو گئے۔ ہوٹل کے کمرے میں گہری خاموشی چھا گئی‘ مجھے کیا خبر تھی‘ میرے لیپ ٹاپ پر چلنے والا گیت ''عجیب داستاں ہے یہ کہاں شروع کہاں ختم‘‘ ہمیں کہاں سے کہاں لے جائے گا۔ اس دن مجھے احساس ہوا کہ کیسے بات سے بات نکلتی ہے اور پھر تصور کا جادو کیسے وقت اور سرحدوں کی طنابیں کھینچ لیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کی رہائی کیلئے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ لیکن پھر بات 20 لاکھ میں کیسے طے ہوئی؟ فیملی نے اندر کی بات بتادیکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کی سڑکوں اور سندھ اسمبلی کے ایوانوں میں دعا منگی کی
مزید پڑھ »
ایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاریایک اور سمندری طوفان، سندھ اور بلوچستان کے ماہی گیروں کے لیے ہدایات جاری Hurricane Sindh Baluchistan Instructions Storm metoffice WeatherPK
مزید پڑھ »
سندھ پولیس میں تبادلے ، سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنےکراچی : تبادلوں کے معاملے پر سندھ حکومت اور وفاق آمنے سامنے آگئے ، سندھ حکومت نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خدمات واپس نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چینیہودی آباد کاری اور توسیع پسندی عالمی معاہدوں کی توہین ہے،چین Read News XHNews Palestine China Agreement
مزید پڑھ »