پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروع

پاکستان خبریں خبریں

پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پشاور میں بی آر ٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انکوائری شروع کر دی ہے، جس کے لیے تحقیقاتی اہلکاروں کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ نے چند روز پہلے اپنے تفصیلی فیصلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے سے کہا تھا کہ بی آر ٹی کے منصوبے کی تحقیقات 45 دن کے اندر مکمل کی جائیں۔

اس سے پہلے گذشتہ سال بھی پشاور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے کہا تھا کہ بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کی جائیں لیکن صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کر لیا تھا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا تھا کہ لوگ ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ بی آر ٹی کے خلاف تحقیقات کیوں نہیں کرتے تو وہ یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ جیسے ہی عدالت حکم امتناعی خارج کرے گی نیب کے عہدیدار ضرور ان منصوبوں کی تحقیقات کریں گے۔بی آر ٹی کا منصوبہ پی ٹی آئی کی سابق صوبائی حکومت کے دور میں اس وقت شروع کیا گیا تھا جب انتخابات میں چند ماہ ہی رہ گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنیبچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارکرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »

جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn Newsجسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:53:59