بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی

پاکستان خبریں خبریں

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بچی کے زندہ دفن کرنے کے معاملے کی مکمل تحقیقات کی، سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ 21 نومبر کو ایک بچی کے زندہ دفن کرنےکا ذکر سوشل میڈیا پر چلا، کیس سامنے آنے کے بعد بدنامی ہوئی، جس کا حکومت نے نوٹس لیا اور پولیس نے گرفتاریاں کیں، اس کے لیے میڈیکل بورڈ بنایا گیا۔اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے سعید غنی نے کا کہا کہ بچی کو کوئی بھاری پتھر لگا جس سے موت واقع ہوئی، ابھی تک شواہد میں بچی سے زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی، نہ ہی بچی کو سنگسار کرنے کے ثبوت ملے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میڈیا میں خبر چلانے والے کے پاس بھی ٹھوس شواہد نہیں تھے۔...

صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دوست واقعے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ہم نے اس واقعے پر سیاست نہیں کی۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ اغوا ہونے والی دعا منگی واپس آگئی ہے، وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ جرم ہوا ہے کارروائی ہوگی، فیملی سے رابطہ ہوا ہے امید ہے مجرموں تک پہنچ جائیں گے۔ حارث اسپتال میں ہے اللّٰہ اس کو زندگی دے، حارث کے علاج کے اخراجات سندھ حکومت برداشت کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیےاسپغول کے چھلکوں کے میڈیکل سائنس سے ثابت شدہ طبی فوائد، آپ بھی جانیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئےحکومت پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط ہو گئے pid_gov MoIB_Official ADB_HQ Loan
مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ قیدیوں کے جامع تبادلے کیلئے تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:59