سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
جبکہ 40 ارب روپے سے زائد مالیت کے تین منصوبوں کو غور کے لئے قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی کو بھجوا دیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منصوبہ بندی کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کی صدارت میں ہوا۔ جس میں توانائی ،نظم ونسق، فزیکل پلاننگ اور ہائوسنگ، سائنس اورٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ اور مواصلات
اورآبی وسائل سے متعلق منصوبوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں سات ارب نوے کروڑ روپے کے مالیت کے بلوچستان روزگار کاروباری پروگرام کی بھی منظوری دی گئی۔منصوبے کابنیادی مقصد بلوچستان کے آٹھ اضلاع میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور پائیدار کاروبارکوفروغ دینا ہے جوپناہ گزینوں کی طویل عرصے سے موجودگی کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
مزید پڑھ »
اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »