عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں Pakistan PeshawarBRTProject FIA LaunchedProbe KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس نے پشاورڈیویلپمنٹ اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔اس ضمن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر میاں سعید کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے لئے تکنیکی ماہرین کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ عدالتی احکامات کے مطابق تمام 35 سوالات پرتحقیقات کی جائے گی، کوشش کریں گے 45 دن میں بنیادی نکات کی نشاندہی کر لیں۔یاد رہے گزشتہ ہفتے پشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آر ٹی پبلک...
ٹی تاخیر کا شکار ہوا اور لاگت بھی بڑی۔ پی ٹی آئی حکومت نے بی آر ٹی کو فیس سیونگ کے لیے شروع کیا۔ بی آر ٹی فی کلومیٹر لاگت 2 ارب 42 کروڑ، 70 لاکھ روپے ہے جو کہ بہت زیادہ ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ ناقص منصوبہ بندی کے باعث منصوبے کی لاگت میں 35 فیصد کا اضافہ ہوا۔ منصوبے میں بد انتظامی کے باعث 3 پراجیکٹ ڈائریکٹرز کو ہٹایا گیا۔ منصوبے کے پی سی ون میں غیر متعلقہ سٹاف کے لیے بھی پرکشش تنخواہیں رکھی گئیں۔ کمزور معیشت رکھنے والا صوبہ اس کا متحمل نہیں تھا۔عدالت نے کہا ہے کہ لاہور میں میٹرو بس کی تعداد 65...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روہنگیا ’نسل کشی‘: سوچی نے عدالتی الزامات رد کر دیےمیانمار کی رہنما آنگ سان سوچی دی ہیگ میں اقوامِ متحدہ کی عالمی عدالت انصاف، آئی سی جے میں نسل کشی کے الزامات کے خلاف اپنے ملک کا دفاع کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پشاور میں بی آر ٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انکوائری شروع کر دی ہے، جس کے لیے تحقیقاتی اہلکاروں کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات رکوانے کیلئے کیا کام شروع کر دیا؟ بڑی خبر آگئیپشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے بس ریپڈٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبے کی تحقیقات رکوانے
مزید پڑھ »
بی آر ٹی منصوبے پرصوبائی حکومت سے کوئی غلطی نہیں ہوئی،امید ہے فروری کے آخر میں مکمل ہو جائےگا،شوکت یوسفزئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ بی آر ٹی
مزید پڑھ »
نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہتفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خطا کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسےپہلےجےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »