نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NAB

سکھر: قومی احتساب بیورو نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نےچیئرمین ایف بی آر،ڈی جی ایف آئی اےاورچیئرمین ایس ای سی پی کوخط لکھ کر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے لیے ارکان نے نام مانگ لیے۔ نیب نے تینوں اداروں سے وائٹ کالر کرائم کے ماہرتفتیشی افسر طلب کیے ہیں، خط میں کہا گیا ہے کہ خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانی ہے جس میں ماہر افسران درکار ہیں، خط کے مطابق ریفرنس دائرکرنےسے پہلے جےآئی ٹی کی تحقیقات ضروری ہیں۔یاد رہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر کی احتساب عدالت نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا...

سماعت کے دوران نیب نے عدالت سے خورشید شاہ کے 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی تھی، تاہم عدالت نے صرف پانچ دن کا ریمانڈ منظور کیا۔ خورشید شاہ کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ خورشید شاہ کو 82 روز ہو گئے، نیب اب تک کوئی شواہد پیش نہیں کر سکا، ان پر کوئی کیس نہیں بنتا، ہم اس کیس میں ضمانت نہیں لے رہے تاکہ نیب مکمل انکوائری کر لے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn Newsجسم کے لیے انتہائی اہم غذائی وٹامن کی کمی کی علامات جان لیں - Food - Dawn News
مزید پڑھ »

کرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارکرپشن کے خاتمے کی کوشش مؤثر بنانے کی ایپ تیارمحکمہ اینٹی کرپشن نے ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو مؤثر بنانے کے لیے ایک ایپ تیار کر لی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہوزیراعظم کاکشمیری عوام کی سیاسی ،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News ImranKhanPTI PMImranKhan pid_gov MoIB_Official pid_gov KashmirIssue Kashmirundercurfew
مزید پڑھ »

سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوریسنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 31 ارب روپے سے زائد مالیت کے منصوبوں کی منظوری Read News
مزید پڑھ »

دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:53