ایف آئی اےملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم کوارسال

پاکستان خبریں خبریں

ایف آئی اےملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی سمری وزیراعظم کوارسال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

ايف آئی اے ملازمين کامورال بلند کرنے کيلئے حکومت نے تنخواہ ميں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تنخواہ پیکج میں تبدیلی کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی SamaaTV

ايف آئی اے ملازمين کامورال بلند کرنے کيلئے حکومت نے تنخواہ ميں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ تنخواہ پیکج میں تبدیلی کی سمری وزیراعظم کوبھجوا دی گئی ۔

سمری وزارت داخلہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ارسال کی جانے والی سمری میں ايف آئی اے ملازمين کی تنخواہیں اورمراعات نیب کے برابرکرنے کی سفارش کردی گئی۔ سمري ميں کہا گيا ہے کہ وفاقی تحقيقاتی ادارے کے افسران اوراہلکاروں کی تنخواہیں دوسرے تحقیقاتی اداروں کی نسبت انتہائی کم ہیں۔ کم تنخواہوں کے باعث ایمانداراور قابل افسران کو ادارے میں لانےمیں مشکلات بھی درپیش ہيں ۔

سمری کے مطابق رواں سال نیب کے انویسٹی گیشن الاؤنس میں 60 فیصد اور یوٹیلٹی الاؤنس میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ۔ وزارت داخلہ نے سمری میں سفارش کی کہ ایف آئی اے ميں قابل اور ایماندار افسران کو لانے کیلئے ضروری ہے کہ نیب کے برابر تنخواہ پیکج دیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پشاور میں بی آر ٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انکوائری شروع کر دی ہے، جس کے لیے تحقیقاتی اہلکاروں کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں Pakistan PeshawarBRTProject FIA LaunchedProbe KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

این آئی سی ایل اسکینڈل: مرکزی ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری | Abb Takk Newsاین آئی سی ایل اسکینڈل: مرکزی ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر بری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںآئی جی سے ناراضگی کے بعد سندھ حکومت کی وفاق سے بھی تلخیاں بڑھنے لگیںکراچی: (دنیا نیوز) وفاق نے ایس ایس پی عمر کوٹ اعجاز شیخ کی خدمات سٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حوالے کر دیں۔ ان کا تبادلہ روکنے کے لیے سندھ سرکار نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

نیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہنیب کا خورشید شاہ کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ NAB KhurshedShahCase Investigations JIT MediaCellPPP
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:34