دوران سماعت پشاور ہائی کورٹ نے حیرانی کا اظہار کیا تھا کہ 220 بسیں خریدنے کا فیصلہ کس نے کیا جبکہ پنجاب میں طویل بس روٹ کے لیے 65 بسیں استعمال ہورہی ہیں اور منصوبہ ایک برس میں مکمل کیوں نہیں ہوسکا۔ BRT
پشاور ہائی کورٹ نے بی آر ٹی کی تاخیر کے مختلف مراحل سے متعلق 35 نکات اٹھائے تھے — فائل فوٹو: شہباز بٹ
انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سربراہی میں تفتیش کاروں کی خصوصی ٹیم ان کی نگرانی میں کام کرے گی۔ڈاکٹر میاں سعید نے کہا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل کی تحقیقاتی ٹیم تکنیکی ماہرین تعینات کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے جس میں پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے ماہر بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’4 دسمبر کو عدالتی احکامات موصول ہوئے تھے، ہم ابتدائی طور پر پہلے 45 روز کے زیادہ سے زیادہ استعمال پر توجہ مرکوز کریں گے لیکن بہت سی باریک تفصیلات سے تکنیکی طور پر نمٹنے کی وجہ سے ٹاسک مکمل کرنے میں مقررہ مدت سے زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںعدالتی احکامات : ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں Pakistan PeshawarBRTProject FIA LaunchedProbe KPKUpdates pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پشاور: بی آر ٹی منصوبے پر ایف آئی اے کی تحقیقات شروعپشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پشاور میں بی آر ٹی یعنی بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی انکوائری شروع کر دی ہے، جس کے لیے تحقیقاتی اہلکاروں کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے عدالتی احکامات پر بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات شروع کردیںپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے عدالتی احکامات پر پشاور
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گئی - ایکسپریس اردوطیارہ لینڈنگ کے بعد ٹرن ہو رہا تھا کہ رن وے اچانک بیٹھ گیا اور طیارے کا ٹائر پھٹ گیا، پی آئی اے ذرائع
مزید پڑھ »
بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔بھارتی فضائیہ کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ Read News IndianArmy TrafficAccident Injured
مزید پڑھ »