بھارتی فضائیہ کے 2 اہلکار خوفناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ Read News IndianArmy TrafficAccident Injured
دوران مخالف سمت سے ٹرک آگیا، ڈرائیور تیزی رفتاری کی وجہ سے گاڑی کو قابو نہ کرسکا جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ راجندرا ٹول پلازہ کے قریب سنجوما گاؤں کے مقام پر رات ساڑھے 12 بجے پیش آیا جس میں دو اہلکاروں سمیت چار افراد کی اموات ہوئیں۔ حادثے کے نتیجے میں مرنے والے اہلکاروں کی شناخت کالام دیپ سنگھ
اور چراغ نین کے ناموں سے ہوئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں اہلکار سالانہ چھٹیوں پر اپنے گھر آئے ہوئے تھے۔ بھارتی فضائیہ نے بھی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی جبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ٹرک کے خلاف درج کرلیا اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جارہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشافایف آئی اے کے جعلی دفتر میں شہریوں پر تشدد کا انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالےبھارتی موسیقار لے پالک بیٹی کے ہاتھوں قتل,بیٹی نے باپ کے ٹکڑےکرکے دریا میں بہاڈالے India Mumbai AdoptedDaughter Killed Father Chopped Deadbody Musician BennettRebello MumbaiPolice BodyPartsInThreeBags MithiRiver PMOIndia htTweets
مزید پڑھ »
این سی اے کے تحت ایم بی ایس ویژن2030ء نیشنل کرکٹ چمپین شپ کا آغازجدہ (محمد اکرم اسد) نجران کرکٹ ایسوسی ایشن (این سی اے) کے زیر اہتمام سعودی کرکٹ سینٹر (ایس
مزید پڑھ »
بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظمعمران خان کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا یوم انسانی حقوق پر کشمیر میں بھارتی مظالم کے خاتمے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوبہادر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں ڈٹ کر ان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان
مزید پڑھ »