بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں،وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

عمران خان کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اہم پیغام تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

December 10, 2019

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ‏مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی محاصرے کی مذمت کرتے ہیں،سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیرکےغیرقانونی الحاق پربھارت کےخلاف اقدام کرے، بھارت انسانی حقوق کےعالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، بین الاقوامی قوانین کے رکھوالے بھارتی غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں۔ Inspired by the ideals preached by our Prophet PBUH, especially in his last sermon, and duties enshrined in our Constitution, my govt is committed to the protection of human rights for all its citizens without discriminationعمران خان نے ‏حق خود ارادیت کےلیے جدوجہد کرنےوالے جرات مند کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‏انسانی حقوق کےعالمی دن پر دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی طرف کرانا ہو گی،بین الاقوامی قانون کے حامیوں اور سلامتی کونسل سے اپیل ہے کہ بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے...

On Human Rights day we must appeal to the world’s conscience, to upholders of international law & to the UNSC to act against the illegal annexation of IOJK by the Indian Occupation govt We condemn the Occupying Indian govt’s siege of IOJK ongoing for over 4 months now & demandوزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ‏کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جانے کا سلسلہ رکوایا جائے، حق خودارادیت کےلیےجدوجہدکرنےوالےکشمیریوں کےساتھ...

an end to the gross abuse & atrocities being inflicted on Kashmiri men, women & children by Indian Occupation forces in violation of all Int Humanitarian & Human Rights Laws We salute & stand resolutely with the brave Kashmiris struggling for their right of self determination

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-امریکی ایوان...
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کی مقبوضہ...
مزید پڑھ »

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغازامریکہ اور افغان طالبان کے درمیان دوبارہ مذاکرات کا آغاز11:44 AM, 8 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, دوحہ: امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تین ماہ کے
مزید پڑھ »

پی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردوپی ایچ اے میں مبینہ کرپشن؛ وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی - ایکسپریس اردووزیراعظم نے پی ایچ اے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات کے منصوبوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
مزید پڑھ »

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظمبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظمبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Khan Kashmir Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:54