بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Khan Kashmir Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

انہوں نے کہا انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا کی توجہ کشمیر کی طرف کرانا ہوگی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی محاصرے کی مذمت کرتے ہیں۔عالمی قوانین کے رکھوالے بھارت کے غاصبانہ قبضے کا نوٹس لیں۔ سلامتی کونسل کشمیر کے غیر قانونی الحاق پر بھارت کیخلاف اقدام کرے۔

عمران خان کا کہنا تھا بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے۔ کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جانے کا سلسلہ رکوایا جائے۔ حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالے کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ حق خودارادیت کیلئے جدوجہد کرنیوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے مزید کہا نبی اکرمؐ نے انسانی حقوق کے تحفظ کا پیغام 1400 سال پہلے دیا۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر نبی اکرمؐ کا پیغام یاد رکھنا چاہیئے، حکومت بلا تفریق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردوفن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب - ایکسپریس اردو34 سالہ سنا مارین فن لینڈ کی تیسری خاتون وزیراعظم ہوں گی
مزید پڑھ »

فن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کیلئے تیارفن لینڈ کی ثنا مرین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے کےلیے تیار Read More : Newsonepk SannaMarin Finland picks world's youngest PM to head women-led cabinet
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمتوزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر پر 4 ماہ سے جاری بھارتی قبضے کی مذمت
مزید پڑھ »

پاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاک ایران افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردیدپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ پیٹرولنگ کی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:07